نسبی موانع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شروع میں نسب کے لحاظ سے، جس میں خونی رشتے داری ہو، نکاح سے روکنے والی باتیں یا اسباب نیز نسب کے لحاظ سے منع کیے گئے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شروع میں نسب کے لحاظ سے، جس میں خونی رشتے داری ہو، نکاح سے روکنے والی باتیں یا اسباب نیز نسب کے لحاظ سے منع کیے گئے۔